پرفیوم اصل ہے یانقلی ،اب باآسانی پتاچلایاجاسکتاہے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پرفیوم لگاناہرآدمی کوپسند ہے کیونکہ اس سے شخصیت میں ایک نکھارآتاہے اورخاص کرگرمیوں میں پرفیوم کااستعمال بڑھ جاتاہے لیکن اصلی اورنقلی پرفیوم میں فرق کرنابھی اب مشکل نہیں رہا 9مختلف طریقوں کے ذریعے آپ اپنے پرفیوم کے اصلی یا نقلی ہونے کا پتہ لگا سکتے ہیں ۔بعض اوقات ہم پرفیوم خریدتے وقت دکاندار سے اس کی… Continue 23reading پرفیوم اصل ہے یانقلی ،اب باآسانی پتاچلایاجاسکتاہے







































