جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

سام سنگ گلیکسی جےفور جی اسمارٹ فون سیریز کی جانب سے قیمتی انعامات کی بھرمار۔۔۔! حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ کام کریں

datetime 11  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )سام سنگ پاکستان نے گلیکسی جے فورجی کسٹمرز کیلئے حیرت انگیزآفر کا اعلان کیا ہے ۔گلیکسی جے سیریز فور جی اسمارٹ فون کی کوئی بھی ڈیوائس کی خریداری پر اب صارفین بے شمار قیمتی انعامات حاصل کرسکیں گے جس میں نئی کار،ڈسکاؤنٹ واؤچر،ٹیلی ویژن،موٹر سائیکل اور دیگر قیمتی انعامات شامل ہیں۔یہ آفر گلیکسی جے سیریز فور جی2016اسمارٹ فون میں گلیکسی جے ون،جے تھری ،جے فائیو اور جے سیون کی خریداری کرنے والے صارفین کیلئے ہے۔پاکستان میں جے سیریز فور جی کے کسی بھی اسمارٹ فون کی خریداری پر صارفین اسکریچ کارڈز حاصل کرسکیں گر جس میں ڈھیروں قیمتی انعامات چھپے ہوئے ہیں ،گلیکسی جے سیون فوری جی اور جے فائیو فور جی ڈیوائسز میں مفت 16 جی بی مائیکرو ایس ڈی میموری کارڈ موجود ہے ،انعام جیتنے والے صارف کو محض سام سنگ کے ویب پیج پر اپنی پسندیدہ پراڈکٹ کو لائیک کرنا ہوگا اور اس پراڈکٹ کی خصوصیات کا اندراج کرانا ہوگا جس کے بعد کسی بھی قریبی سام سنگ آؤٹ لیٹ سے انعامات حاصل کئے جاسکتے ہیں۔‎

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…