اتوار‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2025 

بل گیٹس سے ان کا اعزاز چھن گیا ۔۔!بڑی خبر آگئی

datetime 11  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کہتے ہیں کہ پیسہ کسی کا نہیں ہوتا ،آج کسی کے پاس ہے تو کل کسی اور کے پاس ، اس کہاوت کو سچ کردکھایا ہے ہسپانوی بزنس مین امانشیو اورٹیگا نے جو بل گیٹس کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔امریکی میگزین فوربس کے مطابق معروف فیشن برانڈ زارا کے مالک امانشیو اورٹیگاکے اثاثوں کی مجموعی مالیت 78بلین ڈالر ہوگئی ہے، جو بل گیٹس کے 77ارب ڈالر کے مقابلے میں زیادہ ہے۔رپورٹ کے مطابق حال ہی میں امانشیو اورٹیگاکی کمپنی کے شیئرز کی مالیت میں2 اعشاریہ 5فیصد اضافہ ہوا، جس کے بعد اب وہ دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔واضح رہے کہ امانشیو اورٹیگ ایک ریلوے ملازم کے بیٹے ہیں جبکہ تمام دولت انہوں نے اپنی محنت سے کمائی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…