جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

گوگل کے CEO کے ساتھ بڑا ہاتھ ہو گیا‘ سر پکڑ کر بیٹھ گئے‘ کیا ہوا؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 12  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہیکرز نے معروف سرچ انجن اور انٹرنیٹ کی دنیا کی بڑی کمپنی گوگل کے سی ای او کو چونا لگا دیا۔ گوگل کے سی ای او سندر پچائی کے کیورا اکاؤنٹ کو گزشتہ شب ہیک کرلیا گیا اور اس طرح وہ ان مشہور شخصیات کا حصہ بن گئے جن کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو ایک گروپ ‘اورمائن’ ہیک کررہا ہے۔گزشتہ ایک مہینے کے دوران یہ گروپ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ سمیت دیگر افراد کے اکاؤنٹس ہیک کرچکا ہے۔
سندر پچائی کے اکاؤنٹ کا ہیک ہونا اس وقت منظرعام پر آیا جب کیورا اکاؤنٹ پر کی جانے والی پوسٹس گوگل کے سی ای او کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بھی پوسٹ ہوئیں جس کی وجہ دونوں اکاؤنٹس کا لنک ہونا تھا۔تاہم ہیکرز کو سندر پچائی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ تک پوری رسائی حاصل نہیں ہوسکی اور وہ ہیک ہونے سے بچ گیا تاہم وہ اپنا پیغام لاکھوں افراد تک پہنچانے میں ضرور کامیاب ہوگئے۔اس گروپ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مارک زکربرگ کے مقابلے میں جن کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کولنکڈان کے لیک ڈیٹا کی مدد سے ہیک کیا گیا تھا اور معلوم ہوا تھا کہ ان کا پاس ورڈ بھی بہت آسان تھا، جبکہ گوگل کے سی ای او کے لیے ہیکرز نے کیورا میں موجود ایک کمزوری کو استعمال کیا۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…