کل احتیاطی تدابیر اختیار کریں ورنہ آپ کی بینائی بھی جا سکتی ہے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سا ل 2016 کا دوسرا سورج گرہن یکم ستمبر جمعرات کو ہوگا۔ پاکستانی وقت کے مطابق اس کا آغاز دوپہر 12 بج کر 18 منٹ پر ہوگا جو سہ پہر تین بج کر 56 منٹ تک جاری رہے گا۔ گرہن کا دورانیہ تین گھنٹے اور 38 منٹ تک ہوگا۔اس گرہن کو سعودی… Continue 23reading کل احتیاطی تدابیر اختیار کریں ورنہ آپ کی بینائی بھی جا سکتی ہے







































