پاکستان میں تھری جی ، فورجی کا خواب ٹوٹ گیا،حیرت انگیز انکشافات
کراچی(این این آئی)پاکستان میں تھری جی ، فورجی کا خواب ٹوٹ گیا،حیرت انگیز انکشافات، ماہرین کے مطابق خراب و مہنگی انٹرنیٹ سروس اور شرح خوندگی میں کمی جبکہ بہتر براڈ بینڈ سروس موبائل انٹرنیٹ صارفین میں کمی کا باعث بن رہی ہے ۔تھری جی اور فورجی کے دو سال مکمل ہونے کے باوجود مالی سال… Continue 23reading پاکستان میں تھری جی ، فورجی کا خواب ٹوٹ گیا،حیرت انگیز انکشافات