بلیک بیری ایک بار پھر میدان میں، دو نئے سیٹ متعارف کرا دیے
اسلام آباد (نیوزڈیسک)بلیک بیری کے چیف ایگزیکٹیو جان شین کا کہنا ہے کہ بلیک بیری اس سال درمیانی رینج کے دو اینڈرائڈ ہینڈ سیٹ متعارف کرائے گا۔ان میں سے ایک’ کی بورڈ‘ کے ساتھ ہوگا جبکہ دوسرے میں ٹچ سکرین ہوگی۔ بلیک بیری اپنے سسٹم بی بی 10 کے لیے ہینڈ سیٹ بنانے کا کوئی… Continue 23reading بلیک بیری ایک بار پھر میدان میں، دو نئے سیٹ متعارف کرا دیے









































