معروف زمانہ کمپیوٹر گیم کو حرام قرار دے دیا گیا ،وجہ کیا ہے ؟ جانئے
کوالا لمپور (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ نے والی رئیلٹی گیم 146146پوکیمن گو145145 نے گیمز کے شائقین کو تو اپنا دیوانہ بنارکھا ہے لیکن دوسری جانب کچھ مذہبی حلقے اس گیم کے باعث خاصے متفکر نظر آتے ہیں۔ پہلے کچھ عرب ممالک سے اس گیم پر پابندی کی خبریں آئیں… Continue 23reading معروف زمانہ کمپیوٹر گیم کو حرام قرار دے دیا گیا ،وجہ کیا ہے ؟ جانئے





































