اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

کچھ بھی کئے بغیر سوشل میڈیا کے ذریعے کیسے امیر بنا جا سکتا ہے ؟ جانئے

datetime 14  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سوشل میڈیا پر اربوں لوگ موجود ہیں مگر چند ہی ایسے ہیں جنہوں نے منفرد انداز میں سوشل میڈیا کا استعمال کیا اور مالا مال ہو گئے۔ آج ہم کچھ ایسی لڑکیوں کا ذکر کرنے جا رہے ہیں جو سوشل میڈیا کے استعمال سے فلموں کی بڑی بڑی ہیروئنوں سے بھی زیادہ مقبول ہو گئیں۔ ان کی تصاویر بل بورڈز، میگزینز کے صفحہ اول پر اور ٹی وی سکرینوں پر نظر آنے لگیں اور آج وہ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے ان ہیروئنوں سے زیادہ پیسہ کما رہی ہیں۔ذیل میں ایسی ہی کچھ لڑکیوں کے متعلق آپ کو معلومات دے رہے ہیں جو انسٹاگرام کی صارف تھیں اور وہاں سے شہرت کی بلندیوں پر جا پہنچیں۔26سالہ پیج ہیتھاوے کا تعلق امریکہ کی ریاست منیسوٹا سے ہے۔
وہ اپنے حیران کن جسمانی ساخت کی وجہ سے شہرت رکھتی ہے۔ انسٹا گرام پر اس کی تصاویر بہت زیادہ پسند کی جاتی ہیں۔ وہ اب تک 38لاکھ پاؤنڈ(تقریباً 60کروڑ روپے) کما چکی ہے۔ ہیتھاوے کا کہنا ہے کہ ’’ہر شخص اپنے جسم کو اپنی پسند کے مطابق بنا سکتا ہے، بس اس کے لیے محنت کرنی پڑتی ہے۔ ‘‘ اس کا کہنا تھا کہ ’’میں خواتین کو بااختیار بنانا چاہتی ہوں۔ میں چاہتی ہوں کہ خواتین میری طرف دیکھیں اور خود سے کہیں کہ ہیتھاوے یہ کر سکتی ہے تو ہم بھی کر سکتی ہیں۔‘‘

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…