ہواوے نے پیرس میں میتھ میٹکس ریسرچ سینٹر قائم کر دیا
پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)چینی کمپنی ہواوے نے پیرس میں اپنے میتھ میٹکس ریسرچ سینٹر کا افتتاح کر دیا ہے سینٹر کا مقصد ٹیکنالوجی کو درپیش عالمی چیلنجوں کا جواب دینا ہے ۔ہواوے کے مارکیٹنگ ڈائریکٹر زو وین وی نے کہا ہے کہ ہم نے اپنے دوسرے عالمی ریسرچ سینٹر کیلئے پیرس کا انتخاب اس لئے کیا… Continue 23reading ہواوے نے پیرس میں میتھ میٹکس ریسرچ سینٹر قائم کر دیا