جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

اگر فون پانی میں گر جائے تو اسے بچانے کے لئے یہ کام ہرگز مت کریں بلکہ۔۔۔ ماہرین نے انتہائی آسان اور سستا ترین طریقہ بتادیا

datetime 30  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اکثر لوگ فون پانی میں گر جانے پر چاولوں میں رکھ دیتے ہیں، اب ماہرین نے اس سے بھی موثر، آسان اورآزمودہ طریقہ بتا دیا ہے،ماہرین نے بتایا ہے کہ پانی میں گرنے والے موبائل فون کو بچانے کے لیے سب سے بہترین چیز کرسٹل کیٹ لیٹر (Crystal Cat Litter) ہے،کرسٹل کیٹ لیٹر مٹی سے ملتی جلتی چیز ہوتی ہے جو بلیوں کیلئے استعمال ہوتی ہے تاکہ اس پر وہ رفع حاجت کرسکیں، امریکہ میں باآسانی اس کے پیکٹ بازاروں میں دستیاب ہیں،جس سے آپکا موبائل فون ضائع ہونے سے بچ سکتا ہے۔



کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…