نفرت آمیز مواد شائع کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں، کہیں دیر نہ ہو جائے
سان فرانسسکو/ واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) ویڈیوز کے حوالے سے کام کرنے والی دنیا کی بڑی کمپنیوں نے اپنی ویب سائٹس سے شدت پسندی پر مبنی مواد ہٹانے کے لیے خاموشی سے اقدامات شروع کردیئے۔برطانوی خبررساں ایجنسی کے مطابق گوگل کی ‘یوٹیوب’ اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ ‘فیس بک’ اْن کمپنیوں میں شامل ہیں جنہوں نے… Continue 23reading نفرت آمیز مواد شائع کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں، کہیں دیر نہ ہو جائے