اورلینڈوفائرنگ واقعہ،فیس بک نے امریکا میں پہلی مرتبہ سیفٹی چیک کا فیچر متحرک کردیا
یویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا کی دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ فیس بک نے امریکا میں پہلی مرتبہ سیفٹی چیک کا فیچر متحرک کردیا ۔ یہ اقدام ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں ایک نائٹ کلب میں مسلح شخص کے ہاتھوں 50 افراد کی ہلاکت کے بعد کیا گیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق سیفٹی چیک کا فیچر… Continue 23reading اورلینڈوفائرنگ واقعہ،فیس بک نے امریکا میں پہلی مرتبہ سیفٹی چیک کا فیچر متحرک کردیا