بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

دنیا کا پہلا لچکدار اسمارٹ فون تیار

datetime 22  جولائی  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )مختلف کمپنیاں ہر آئے دن اپنے صارفین کے لیے نت نئے ماڈلز متعارف کراتی ہیں لیکن موکسی نامی چائنیز کمپنی نے دنیا کا سب سے پہلا لچکدار موبائل بنا نے کا اعلان کر دیا ، کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ اس سال کے اختتام تک چین میں ایک لاکھ لچکدار ڈیوائسز کو فروخت کے لیے پیش کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جس کی قیمت 5 ہزار یوآن کے قریب ہوگی۔ یہ ڈیوائس سیدھی ہونے پر ایک لمبا اور پتلا اسمارٹ فون نظر آئے گی جس کی اسکرین کی چوڑائی کم اور بڑی بیٹری نیچے نصب ہوگی۔ اور صارفین اسے بریسلیٹ کی طرح کلائی پر باندھ سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…