اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سورج میں ہر آئے دنوں بے شمار تبدیلیاں آرہی ہیں لیکن ہم اس سے بے خبر ہیں ،جی ہاں سورج دن بدن بجھتا جا رہا ہے ،سائنسدان پال ڈورین کا کہنا ہے کہ حالیہ کچھ عرصہ کے دوران سورج میں انتہائی تشویشناک تبدیلیاں دیکھنے میں آ رہی ہیں سورج کی سطح سے شعلوں کا اخراج پوری طرح بند ہو گیا ہے۔ سورج کی خاموشی آہستہ آہستہ دنوں سے بڑھ کر مہینوں پر پھیلتی جائے گی اور پھر یہ اس قدر طویل ہو جائے گی کہ زمین پر برف کے دور کا آغاز ہو گا