فیس بک نے آئی ٹی انجینئر کی جان بچا لی، کیسے ؟ جانئے
گڑ گاؤں (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ فیس بک نے خودکشی کرنے والے آئی ٹی انجینئر کی جان بچا لی۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق 32 سالہ ورون ملک نے اپنی کلائی پر کٹ لگا کر اس کی تصویر اپنے آخری خطر کے ساتھ فیس بک پر لگا دی۔ اس… Continue 23reading فیس بک نے آئی ٹی انجینئر کی جان بچا لی، کیسے ؟ جانئے