گاڑی مالکان کیلئے بری خبر، ٹویوٹا کمپنی نے دنیا بھر سے اپنی گاڑیاں واپس منگوانا شروع کر دیں، وجہ بھی سامنے آ گئی
ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک)گاڑیاں بنانے والی مشہور جاپانی کمپنی ٹویوٹا نے اپنی گاڑیوں میں نصب ایئر بیگ کے نقص کی وجہ سے دنیا بھر سے 14 لاکھ 30 ہزار گاڑیاں واپس لینے کا اعلان کردیا،متاثرہ گاڑیوں میں پریئس اور لیکسز کے 2008 سے 2012 کے ماڈل شامل ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹویوٹا نے اپنی گاڑیوں میں… Continue 23reading گاڑی مالکان کیلئے بری خبر، ٹویوٹا کمپنی نے دنیا بھر سے اپنی گاڑیاں واپس منگوانا شروع کر دیں، وجہ بھی سامنے آ گئی







































