انٹرنیٹ صارفین کیلئے خوشخبری، فیس بک اورمائیکروسافٹ نے بڑا قدم اٹھا لیا
کیلی فورنیا(آن لائن)دنیا تک اپنی سروسز کو مزید تیزی سے پہنچانے کے لیے مائیکروسافٹ اور فیس بک مل کر ایک نئے پروجیکٹ کے تحت امریکا سے یورپ تک ڈیٹا کی تیز رفتار ترسیل کے لیے زیرسمندر 4 ہزار میل طویل فائبر آپٹک کیبل بچھائےں گے۔اپنی سروسز کو تیز رفتار اور زیادہ قابل بھروسا ذرائع سے… Continue 23reading انٹرنیٹ صارفین کیلئے خوشخبری، فیس بک اورمائیکروسافٹ نے بڑا قدم اٹھا لیا