ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

وہ 5موبائل فونز جو آپ کبھی بھی خریدنا نہیں چاہیں گے، کون سے ہیں ؟ جانئے

datetime 14  جولائی  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انسان کی فطرت ہے کہ وہ اچھی سے اچھی چیز خریدنے کا خواہش رکھتا ہے اور ممکن ہو تو خرید تا بھی ہے اور آج کے اس سائنسی دور کی سب سے بڑی خواہش شاید اچھے سے اچھا موبائل فون ہی ہوگا ۔ مگر قارئین یہ جان کر حیران ہوں گے کہ مارکیٹ میں کچھ موبائل فون ایسے بھی موجود ہیں جنہیں کوئی بھی خریدنا نہیں چاہتا ۔وہ کون سے موبائل فونز ہیں ؟ آئیے جانتے ہیں ۔
پرانے اینڈرائڈ ورڑن والے سمارٹ فون
نئے اینڈرائڈ ورڑن والے موبائل فونز آپ کو مختلف خطرات سے محفوظ رکھتے ہیں۔ جبکہ پرانے اینڈرائڈ ورڑن کو استعمال کرنا ہاتھ کی چکی سے آٹا پیسنے کے مترادف ہے۔
ایسے فلیگ شپ فونز جن کا اپڈیٹ آنے والا ہو
سوچئے آپ نے ایک فون خریدا اور آپ کو پتا چلا کہ اس ماڈل کا اپ ڈیٹڈ ورڑن جلد ہی آنے والا ہے۔ کیا آپ نہیں سوچیں گے کہ تھوڑا انتظار کر کے نیا اپ ڈیٹڈ ورڑن لے لیتا۔ یہی وجہ ہے کہ ہم ایسے فلیگ شپ فونز خریدنے سے گریز کرتے ہیں جن کا اپ ڈیٹ جلد آنے والا ہو۔
پرانے فیچر والے مہنگے سمارٹ فونز
ظاہر ہے کوئی بھی نہیں چاہے گا کہ وہ ہزاروں روپے پرانے اور سست فیچرز پر ضائع کرے۔ اسی لئے ایسے فونز خریدتے ہیں جن میں فیچرز بہترین اور نئے ہوں۔
وہ آئی فونز جو ‘ایس ماڈل’ کے نہیں ہیں
کئی لوگ ایسے ہیں جو آئی فون تو پسند کرتے ہیں لیکن اگر وہ ‘ایس سیریز’ نہ ہوں تو ان کی طرف دیکھنا بھی گوارہ نہیں کرتے۔ کیونکہ ‘ایس ماڈل’ میں دوسرے ماڈل کی نسبت زیادہ بہترین فیچرز ہوتے ہیں۔
بڑے برانڈز کے سستے اینڈرائڈ فونز
بڑے برانڈز کی جانب سے متعارف کروائے گئے سستے اینڈرائڈ فونز عام طور پر اپنے ڈیزائن اور فیچرز کے لحاظ سے زیادہ مہنگے ہوتے ہیں۔ مارکیٹ میں بہت سے ایسے اینڈرائڈ فونز ہیں جو انہی فیچرز کے ساتھ بہت کم قیمت میں مل جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…