انٹرنیٹ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، انٹرنیٹ کے بغیر یوٹیوب ویڈیوز دیکھنا اب ممکن
کیلی فورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک) موبائل پر ویڈیوز دیکھنے والوں کیلئے یوٹیوب نے ایک اور آسان سہولت متعارف کروا دی۔ یوٹیوب نے ایک فیچر اسمارٹ آف لائن کو متعارف کرایا ہے جس کے تحت ویڈیوز کو کسی اسمارٹ فون پر انٹر نیٹ کنکشن کے بغیر رات بھر میں ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے اور انہیں کسی بھی… Continue 23reading انٹرنیٹ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، انٹرنیٹ کے بغیر یوٹیوب ویڈیوز دیکھنا اب ممکن







































