سوشل میڈیا کو قابو کرنے کیلئے حکومت نے 2 شخصیات کو ٹاسک دیدیا اہم انکشافات

22  جولائی  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں مخبر بابا نے اہم انکشافات کر دیئے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ’مخبر بابا‘ نے کہا کہ پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا سے بے فکر ہونے کے بعد حکومت نے اب سوشل میڈیا کا رخ کر لیا ہے۔ سوشل میڈیا کو قابو کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ اس حوالے سے دو ٹیمیں بنا دی گئیں ہیں ۔ ایک ٹیم کی سربراہی مریم نواز کر رہی ہیں اور دوسری ٹیم کی سربراہی انوشہ رحمان کر رہی ہیں۔ ’’مخبر بابا‘‘ کی مخبری پر سینئر تجزیہ نگار آفتاب اقبال نے کہا کہ سوشل میڈیا کے ڈانڈے عالمی سطح پر جا ملتے ہیں، سوشل میڈیا کو قابو کرنا ناممکن ہے، سوشل میڈیا نے مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کو جو نقصانات پہنچانے تھے وہ پہنچا دیئے ہیں۔ حکومت نے اس معاملے میں بہت دیر کر دی ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…