مائیکروسافٹ نے بڑی اور معروف ویب سائٹ خریدنے کا اعلان کر دیا، جانئے کونسی
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) کمپیوٹر سافت ویئر بنانے والی معروف امریکی کمپنی مائیکرو سافٹ نے پرفیشنل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ لنکڈ اِن خریدنے کا اعلان کیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق مائیکرو سافٹ لنکڈ اِن کی خریداری کے لیے 26 ارب ڈالر ادا کرے گا اور کمپنی کے ایک شیئر کی ادائیگی کے لیے196 ڈالر دیے جائیں… Continue 23reading مائیکروسافٹ نے بڑی اور معروف ویب سائٹ خریدنے کا اعلان کر دیا، جانئے کونسی