اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

آپ کے موبائل کیلئے انتہائی خطرناک آپ کی پسندیدہ ایپ، اس سے پیچھا چھڑائیں ، موبائل کو محفوظ بنائیں

datetime 28  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اکثر ایپس آپکو کبھی موبائل فون کی بیٹری کی وجہ سے تو کبھی فون کو ہینگ کر کے پریشان کیے رکھتی ہیں سنیپ چیٹ کاشمار بھی اسی ایپس میں ہوتا ہے،رپورٹ کے مطابق سنیپ فون کی بیٹری کی کارکردگی سب سے زیادہ متاثر کرتا ہے ،سنیپ چیٹ نہ صرف آپ کے فون کی بیٹری کو پی جاتا ہے بلکہ یہ فون کے کیشے کو بھی بھر دیتا ہے ،اے وی جی کے مطابق ایک 10 سیکنڈ کی وڈیو سنیپ چیٹ کی انٹرنل کیشے کو 11 ایم بی تک بڑھا سکتی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…