لاہور(آئی این پی) پاکستانی نوجوان اکیس سالہ شاہ میر عامر نے دنیا کا تیسرا بڑا بگ ہنٹر جبکہ ہیکنگ کی دنیا میں اس کا نمبر 11واں ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔تفصیلات کے مطابق بڑی بڑی کمپنیوں اور پاکستانی آرگنائزیشن کے سوفٹ ویئرز میں سیکیورٹی رسک کی نشاندہی اور ان کا حل بتا کر شاہ میر نے اب تک ڈیڑھ لاکھ برطانوی پا?نڈ کمائے ہیں شاہ میر عامر اب تک تین سو سے زائد عالمی کمپنیوں کے لیے خدمات انجام دے چکا ہے ، سیکیورٹی رسک اور ان کا حل بتا کر شاہ میر عامر صرف اکیس برس کی عمر میں کروڑ پتی بن گیا ہے اور لاہور میں اپنی کمپنی بھی قائم کر لی ہے۔
دنیا کا تیسرا بڑا بگ ہنٹر پاکستانی ہیکر ، 21 سالہ کروڑ پتی نوجوان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)
-
راولپنڈی: مشہور ٹک ٹاکر خاتون کو گھر سے بلاکر ہلاک کردیا گیا، چھوٹی بہن بھی زخمی
-
متحدہ عرب امارات نے ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل پروازیں منسوخ کردیں
-
وزیر خزانہ کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سے متعلق اچھی خبر سامنے آگئی
-
بیوی نے شوہر کو نیند کی گولیاں کھلا کر بلّے سے پیٹا اور زندہ دفنا دیا
-
عمرہ زائرین کے لیے سعودی حکام کی اہم ہدایت، مسجد الحرام جانے سے پہلے یہ بات جان لیں
-
لاہور پولیس کی ٹارگٹ کلنگ، باپ بیٹے کی مقابلے میں ہلاکت،ٹارگٹ کلر کی بیٹی بھی زیر حراست، تفتیش میں ا...
-
ریٹائرڈ ملازمین کے پنشن حق پر عدالت کا بڑا فیصلہ
-
رونالڈو اور جورجینا نے شادی سے پہلے کیا اہم معاہدہ کیا؟
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
اسٹیج اداکارہ عروج سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج
-
1500 اور 100 روپے کی قرعہ اندازی پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے خوشخبری آ گئی
-
کرن اشفاق کے عمران اشرف سے متعلق جواب نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی



















































