منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

datetime 15  اگست‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)عالمی و مقامی سطح پر سونا سستا، جبکہ چاندی کا دام بڑھ گیا۔

آل صرافہ مارکیٹ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 500روپے کم ہوکر 4لاکھ 59ہزار 936روپے پر آگیا، جبکہ 10گرام سونے کا بھائو 429روپے کم ہوکر 3لاکھ 94ہزار 320روپے پر آگیا ہے۔اسی طرح 24قیراط فی تولہ چاندی 13روپے بڑھ کر 6ہزار 949روپے پر پہنچ گئی ہے۔دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 5ڈالر سستا ہوکر 4375ڈالر کی سطح پر آگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…