معروف موبائل کمپنی ایپل کو بڑا جھٹکا، بڑا نقصان ہو گیا
نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیکنالوجی کی معروف امریکی کمپنی ایپل کے رواں سال کی مسلسل دوسری سہ ماہی میں فون کی فروخت میں 15 فیصدکمی آئی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق کمپنی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ رواں برس تیسری سہ ماہی میں 4 کروڑ 40 لاکھ ایپل فون برآمد کئے گئے ہیں… Continue 23reading معروف موبائل کمپنی ایپل کو بڑا جھٹکا، بڑا نقصان ہو گیا