اب تک کی سب سے بڑی خبر ۔۔۔ ماہرین ارضیات نے دنیا کو خبردار کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سائنسدانوں نے موسمی تبدیلیوں کی شدت کو انسانیت کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دے دیا ہے اور دنیا بھر کے لیے وارننگ جاری کر دی ہے کہ اگر انسان زندہ رہنا چاہتے ہیں تو موسمیاتی تغیر کا سدباب کر لیں ورنہ سالانہ اڑھائی لاکھ لوگ موسمی شدت کے باعث… Continue 23reading اب تک کی سب سے بڑی خبر ۔۔۔ ماہرین ارضیات نے دنیا کو خبردار کر دیا







































