دنیا کیلئے تشویشناک خبر، دنیا کی سلامتی کوبڑاخطرہ درپیش، سائنسدانوں نے خبردار کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث دنیا کا درجہ حرارت تیزی کے ساتھ بڑھتا جا رہا ہے اور ماہرین اس حوالے سے انتہائی خوفناک پیش گوئیاں کر رہے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر یہ تبدیلیاں اسی رفتار سے جاری رہیں تو جلد دنیا انسان کے رہنے کے قابل نہیں رہے گی۔ دنیا… Continue 23reading دنیا کیلئے تشویشناک خبر، دنیا کی سلامتی کوبڑاخطرہ درپیش، سائنسدانوں نے خبردار کردیا