بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

موبائل صارفین کے لئے ایک اورخوشخبری آگئی

datetime 4  ستمبر‬‮  2016 |

سان فرانسسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)موبائل صارفین کے لئے ایک اورخوشخبری آگئی ۔ ایپل کا نئے آئی فون سیون ممکنہ طور پر 7 ستمبر کو متعارف کروایا جائے گا ۔7 ستمبر کو آئی فون کے نئے ماڈل اور ممکنہ طور پر ایپل واچ کا نیا ورژن متعارف کرایا جاسکتا ہے۔اس سلسلے میں سان فرانسسکو میں ہونے والی تقریب کے دوران آئی فون سیون پیش کیا جائے گا جو کہ مختلف لیکس اور رپورٹس کے مطابق گزشتہ سال کے سکس ایس کی نقل ہی ہو گا ۔ تاہم یہ خبریں بھی سامنے آچکی ہیں کہ آئی فون سیون پلس میں اب کی بار ڈوئل لینس کیمرہ پیش کیا جارہا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…