بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

اگر آپ مریخ پہ رہنا چاہتے ہیں تو یہ کام کریں ۔۔بڑے ملک کا زبردست اعلان

datetime 4  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آسٹریلیا میں مریخ پر رہنے کے لئے اکتوبر سے آن لائن کورس کاآغازہورہا ہے۔مریخ پر زندگی گزارنے کے خواہشمند افراد خوش ہوجائیں کیونکہ مریخ پر رہائش اختیار کرنا اب صرف ایک آن لائن کورس کی دوری پر ہے۔آسٹریلیاکی میلبرن یونیورسٹی میں اب مریخ پر زندہ رہنے کے لئے ایک آن لائن کورس کا آغاز کر رہی ہے، جس کے ذریعے شائقین وہاں رہنے کی مطلوب معلومات حاصل کرکے رہائش اختیار کر سکتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق یہ کورس رواں سال اکتوبر کے مہینے سے شروع کئے جائیں گے، جہاں3 گھنٹے کے 4 سیشنوں کے بعد امیدوار خود کو پانی، خوراک اور آکسیجن فراہم کرنے کے لیے مطلوب مہارت حاصل کر لیں گے۔مریخ پر انسانی تحقیق کی سائنس‘ نامی آن لائن کورس کو خلائی فزکس کی ماہر جیسمینا لوزینڈچ گیلووے اور کیمسٹری کی پروفیسر ٹینا اورٹن نے تیار کیا ہے۔
واضح رہے 24 اکتوبر سے شروع ہونے والے اس کورس کے لیے اب تک 15 سو افراد نے پہلے ہی اندراج کروا لیا ہے۔

موضوعات:



کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…