جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

کیا آپ 751 روپے کا سستا ترین موبائل فون خریدنا چاہتے ہیں ۔۔۔؟ اگر ہاں تو یہ زبردست خبر آپ کیلئے ہے

datetime 1  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ٹیکنالوجی میں جیسے جیسے جدت آتی جارہی ہے ویسے ویسے کمپنیاں ایک سے ایک نیا موبائل فون نئی اور بہترین خصوصیات کے ساتھ متعارف کراتی جا رہی ہیں ۔ قارئین حال ہی میں انڈیا میں ایک زبردست موبائل فون متعارف کرایا گیا ہے جو سستا ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین خصوصیات کا حامل ہے ۔ اس کی قیمت صرف 501 انڈین روپے یا 782 پاکستانی روپے ہے۔جیسے اس کے فیچرز اوپر درج کیے جاچکے ہیں اور یہ اینڈرائیڈ سسٹم سے چلتا ہے مگر اسے اتنی کم قیمت پر صرف چند دن کے لیے فروخت کیا جائے گا۔
جیسا کہ اس کمپنی چیمپ ون کی ویب سائٹ کے مطابق یہ فون 2 ستمبر کو سیل پر صارفین کو 501 روپے (انڈین) میں فروخت کیا جائے گا جس کے بعد اس کی قیمت 7999 روپے ہوجائے گی۔اس سیل کا حصہ بنے کے لیے آپ کو سب سے پہلے کمپنی کی ویب سائٹ پر اپنی رجسٹریشن کرانی ہوگی۔انڈین کمپنی رنگنگ بیلز نے رواں سال فروری میں فریڈم 251 نامی اسمارٹ فون متعارف کرانے کا اعلان کیا تھا جس کی قیمت 251 انڈین روپے یا چار سو پاکستانی روپے تھی، جس کے بعد 73.5 ملین افراد نے کمپنی کی ویب سائٹ پر ڈیوائس کی بکنگ کرالی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…