واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹویٹر نے ویڈیو پیغام کی طوالت 140سیکنڈ تک بڑھا دی ۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ٹویٹر کے ایک انتظامی عہدیدار نے بتیاکہ صارفین کو اپنی تخلیقی صلاحیتوں کے زیادہ سے زیادہ مواقع اور وقت فراہم کرنے کیلئے یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔ انہوں نے بتایاکہ اس سے قبل ٹویٹر پر ویڈیو پیغام کا دورانیہ تقریباً 30سیکنڈ کا تھا تاہم اب اس میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ اسوقت ٹویٹر استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 300ملین سے تجاوزکر گئی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Pale Blue Dot
-
سرکاری ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور بونس دینے کا فیصلہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی کا امکان
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان بھر میں طوفانی بارشیں، این ڈی ایم اے کا ہنگامی الرٹ جاری
-
اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
ایران امریکا مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب کا مقام تبدیل کردیا گیا
-
بارش کا سسٹم پاکستان میں داخلے کے قریب، موسم بدلنے کا امکان
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی



















































