جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

سمارٹ فونز پر واٹس اپ کی سہولت ختم ہوجائے گی، کب؟

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اس سال کے آخر تک کئی اہم اسمارٹ فون ماڈلز میں واٹس ایپ کی سہولت ختم ہوجائے گی۔ پوری دنیا میں واٹس ایپ کی دھوم ہے جسے کروڑوں افراد روزانہ استعمال کرتے ہیں لیکن بری خبر یہ ہے کہ دسمبر 2016 تک واٹس ایپ کئی اسمارٹ فون کے قدرے پرانے ماڈلز پر ختم ہورہی ہے اور ان میں اکثریت نوکیا اسمارٹ فون کی ہے۔
نوکیا ای 6
اگر آپ کے پاس نوکیا ای 6 اسمارٹ فون ہے تو جنوری 2017 سے اس پر واٹس ایپ نہیں چل سکے گا۔ اس لیے ضروری ہے کہ آپ اس فون کا استعمال ترک کردیں۔
نوکیا 5233
اسی طرح نوکیا 5233 بھی اس سال کے آخر تک واٹس ایپ کے لیے کارآمد نہیں رہے گا ۔
نوکیا C5 03
نوکیا C5 03 اسمارٹ فون رکھنے والے بھی ہوجائیں خبردار کیونکہ واٹس ایپ اس پر بھی چلنے سے قاصر ہوگا۔
نوکیا Asha 306 اور دیگر فون
اگر آپ کے پاس نوکیا Asha 306 فون ہے تو فوری طور پر اس کا کوئی متبادل فون خرید لیں کیونکہ واٹس ایپ اس پر بھی نہیں چل سکے گا۔ اس کے علاوہ نوکیا ای 52، سونی ایرکس Vivaz Pro، نوکیا E52 اور دیگر فون بھی واٹس ایپ کو سپورٹ نہیں کرسکیں گے

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…