واٹس ایپ صارفین کیلئے شاندار خوشخبری ۔۔۔ ویڈیو کالنگ کی سہولت متعارف کرا دی گئی ۔۔ آپ اسے اپنے موبائل میں کیسے حاصل کر سکتے ہیں ؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آج کے دور میں کون ہوگا جس کے پاس سمارٹ فون ہو اور اسے واٹس ایپ کا علم نہ ہو۔ دنیا ایک انہی چند ایک سوشل میڈیا ایپس کی وجہ سے ہی تو گلوبل ویلیج بنی ہے ۔ واٹس ایپ دور حاضر کا انتہائی مقبول فیچر ہے جسے تقریباً ہر کوئی استعمال کرتا… Continue 23reading واٹس ایپ صارفین کیلئے شاندار خوشخبری ۔۔۔ ویڈیو کالنگ کی سہولت متعارف کرا دی گئی ۔۔ آپ اسے اپنے موبائل میں کیسے حاصل کر سکتے ہیں ؟











































