15سے 29نومبردنیامیں اندھیراہی اندھیرا،دعوے نے  ہلچل مچادی

27  اکتوبر‬‮  2016

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے ایک خبر لیک کی ہے جس کے مطابق آئندہ ماہ 15سے 29نومبر تک دوہفتوں کے لیے دنیا مکمل اندھیرے میں رہے گی۔ ان افواہوں کی وجہ سے دنیا بھرمیں انٹرنیٹ پرہلچل مچی ہوئی ہے ۔معروف برطانوی اخبار ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق ویب سائٹ Dinos Markنے ناسا کا حوالہ دیتے ہوئے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ”آئندہ ماہ دو سیاروں زہرہ اور مشتری کے درمیان ایک بہت بڑے فلکیاتی حادثے کے باعث دنیا دو ہفتے کے لیے اندھیرے میں ڈوب جائے گی۔ ناسا نے انکشاف کیاہےکہ اس عرصے کے دوران زہرہ اور مشتری بالکل سیدھ میں آ جائیں گے۔ ان میں صرف ایک ڈگری کا فرق ہو گا۔ جس کی وجہ سے سورج دو ہفتوں کے لیے غائب ہو جائے گا۔“جبکہ یہ خبرسامنے آنے کے بعد ناسانے اس دعوے کی تردید کردی ہے کہ کہاکہ ری دنیا اتنے طویل وقت کے لیے اندھیرے میں ڈوب جائے گی ایساکسی صورت ممکن نہیں ہے اورنہ اس کاکوئی امکان ہے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…