جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

ایک ڈالر میں سمارٹ فون ۔۔۔!پاکستانیوں کیلئے حکومت کی شاندار خوشخبری

datetime 3  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ بو ر ڈ آف انویسٹمنٹ اپنے ذیلی ادا ر ے سندھ انٹر پرا ئز ڈویلپمنٹ فنڈ اور بین الا قوا می فر م سو شل ایکو ورلڈ جسے اقوا م متحدہ اور ولڈ بینک کی معا ونت حا صل ہے کی وسا طت سے سندھ کے کسا نو ں کے لئے کنکٹڈ ایگریکلچر سندھ پرو گرا م کے نا م سے کسا نو ں کو ڈالر (تقریباََ 100رو پے ) میں اسما ر ٹ مو با ئل فو ن مہیا کر ے گا ۔اس اسما ر ٹ مو با ئل فو ن کے ذر یعے کسا ن اپنی پیداوا ر کو آن لا ئن فرو خت کے لئے ایک ڈیجیٹل اسٹا ک ایکسچینج وجو د میں آجا ئے گا جس سے خریدا ر کو اپنی مر ضی کا ما ل با آسا نی میسر آسکے گا اور کسا ن کو اپنی پیداوا ر کی منا سب قیمت مل سکے گی اور آڑ ھتی کا کر دار ختم ہو جا ئے گا ۔کسا ن اپنی پیداوا ر کو ڈیجیٹل اسکرین پر رکھے گا اور خریدا ر اپنی ضرورت اور مر ضی کا ما ل خرید پائے گا ۔اس سلسلے میں سو شل ایکو ورلڈ کے بانی اور چیف ایگزیکٹو آفیسر تھیو کا سمو را نے پیرکوچیئرپر سن سندھ بو ر ڈ آف انوسٹمنٹ نا ہید میمن سے ملا قا ت کی اور انہیں کنکٹڈ ایگریکلچر سندھ پرو گرا م کے بارے میں تفصیلی پریزنٹیشن دی ۔اس مو قع پر سندھ انٹر پرا ئز ڈو یلپمنٹ فنڈ کے سی ای اومحبو ب الحق نے تھیو کا سمو را کی معاونت کی ۔چیئر پر سن ایس بی آئی نے کیسپ پرو گرا م کو سرا ہا اور زر عی پیدا وا ر کی خرید و فرو خت میں ایک انقلا بی قدم قرا ر دیا اور کہا کہ اس طر ح کسا نو ں کو اپنی زمین پر ہی فصل کا خریدا ر مل جا ئے گا اور کسا ن آڑ ھتی سے پہنچنے والے نقصا ن سے محفو ظ رہے گا اور اپنی پیدا وا ر کی منا فع بخش رقم وصول کر سکے گا ۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…