اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

گوگل نے چپکے سے بڑی تبدیلی کر دی

datetime 14  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ریو اولمپکس 2016کا برازیل میں رنگا رنگ تقریب کے ساتھ آغاز ہو چکا ہے اور اس موقع پر عالمی شہرت یافتہ سرچ انجن گوگل نے بھی اپنا نیا ڈوڈل جاری کردیا ہے۔برازیل کے شیر ریو ڈی جنیرو میں منعقد ہونے والے اِس اولمپک مقابلے میں اٹھائیس مختلف کھیل شامل ہیں جس میں دو سو چھ ممالک کے گیارہ ہزار اتھلیٹس حصہ لے رہے ہیں۔ریو اولمپکس کے حوالے سے جاری کئے گئے گوگل کے اس نئے ڈوڈل میں مختلف پھل کچھ گیمزکھیلتے دکھائی دے رہے ہیں۔گوگل نے اس نئے ڈوڈل کے ساتھ ساتھ آئی او ایس اور اینڈرائیڈ صارفین کیلئے ‘فروٹ گیم کے نام سے موبائل گیم بھی متعارف کیا ہے۔واضح رہے ریو اولمپکس مقابلے اکیس اگست تک جاری رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…