اسکائپ کی طرف سے صارفین کے لیے بری خبر

22  جولائی  2016

اسکائپ کی طرف سے صارفین کے لیے بری خبر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )مشہور زمانہ اسکائپ نے اہم اعلان کیا ہے جس کے تحت ونڈوز فون 8 یا اینڈرائیڈ کے پرانے ورڑن کے اسمارٹ فونز استعمال کرنے والے اب اسکائپ تک رسائی حاصل نہیں کرسکیں گے،مائیکروسافٹ کا کہنا تھا کہ اب آئی او ایس 8 (آئی فون)، اینڈرائیڈ 4.03 اور ونڈوز 10 موبائل استعمال کرنے… Continue 23reading اسکائپ کی طرف سے صارفین کے لیے بری خبر

دنیا کا پہلا لچکدار اسمارٹ فون تیار

22  جولائی  2016

دنیا کا پہلا لچکدار اسمارٹ فون تیار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )مختلف کمپنیاں ہر آئے دن اپنے صارفین کے لیے نت نئے ماڈلز متعارف کراتی ہیں لیکن موکسی نامی چائنیز کمپنی نے دنیا کا سب سے پہلا لچکدار موبائل بنا نے کا اعلان کر دیا ، کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ اس سال کے اختتام تک چین میں ایک لاکھ لچکدار ڈیوائسز… Continue 23reading دنیا کا پہلا لچکدار اسمارٹ فون تیار

چاند پر کیا ہونے جا رہا ہے ؟جان کر دنگ رہ جائیں گے

22  جولائی  2016

چاند پر کیا ہونے جا رہا ہے ؟جان کر دنگ رہ جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ویسے تو چاند پر بہت سے ملک خلا باز بھیج چکے ہیں لیکن روس نے ایک ایسا اعلان کیا کہ عقل دنگ رہ جا تی ہے ،روسی خلائی ایجنسی ‘روس کاسموس’ نے سال 2030 تک چاند پر مستقل اڈے بنا کر وہاں اپنے 12 خلانوردوں کو دیر تک بسانے کا منصوبہ پیش… Continue 23reading چاند پر کیا ہونے جا رہا ہے ؟جان کر دنگ رہ جائیں گے

سورج میں انتہائی تشویشناک تبدیلی،سائنسدانوں نے حیرت انگیز انکشاف کردیا

22  جولائی  2016

سورج میں انتہائی تشویشناک تبدیلی،سائنسدانوں نے حیرت انگیز انکشاف کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سورج میں ہر آئے دنوں بے شمار تبدیلیاں آرہی ہیں لیکن ہم اس سے بے خبر ہیں ،جی ہاں سورج دن بدن بجھتا جا رہا ہے ،سائنسدان پال ڈورین کا کہنا ہے کہ حالیہ کچھ عرصہ کے دوران سورج میں انتہائی تشویشناک تبدیلیاں دیکھنے میں آ رہی ہیں سورج کی سطح سے… Continue 23reading سورج میں انتہائی تشویشناک تبدیلی،سائنسدانوں نے حیرت انگیز انکشاف کردیا

فیس بک کو خطرہ ،کیسے ؟جانئے

22  جولائی  2016

فیس بک کو خطرہ ،کیسے ؟جانئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) فیس بک کو خطرہ لا حق ہوگیا ہے ،جی ہاں چند دن پہلے ہی مارکیٹ میں ایک ایسی ایپ آئی ہے جس نے فیس بک کو بھی خطرے میں ڈال دیا ،پوکیمون گونامی یہ ایپ اور گیم متعدد بڑی ایپس جیسے ٹوئٹر، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کو پیچھے چھوڑنے میں کامیاب… Continue 23reading فیس بک کو خطرہ ،کیسے ؟جانئے

سوشل میڈیا کو قابو کرنے کیلئے حکومت نے 2 شخصیات کو ٹاسک دیدیا اہم انکشافات

22  جولائی  2016

سوشل میڈیا کو قابو کرنے کیلئے حکومت نے 2 شخصیات کو ٹاسک دیدیا اہم انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں مخبر بابا نے اہم انکشافات کر دیئے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ’مخبر بابا‘ نے کہا کہ پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا سے بے فکر ہونے کے بعد حکومت نے اب سوشل میڈیا کا رخ کر لیا ہے۔ سوشل میڈیا کو قابو کرنے کی تیاریاں… Continue 23reading سوشل میڈیا کو قابو کرنے کیلئے حکومت نے 2 شخصیات کو ٹاسک دیدیا اہم انکشافات

یو ٹیوب کی وائرل ویڈیو بنانے والے ہالی ووڈ میں وہ مقام حاصل کر لیا کہ پڑھ کر آپ بھی اس کے جیسا بننا چاہیں گے

21  جولائی  2016

یو ٹیوب کی وائرل ویڈیو بنانے والے ہالی ووڈ میں وہ مقام حاصل کر لیا کہ پڑھ کر آپ بھی اس کے جیسا بننا چاہیں گے

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) یو ٹیوب پر عجیب و غریب ویڈیوز بنانے والا ہالی ووڈ کا ڈائریکٹر بن گیا۔ یوٹیوب پر اپلوڈ کی گئی ڈھائی منٹ کی ویڈیو نے سینڈبرگ کی زندگی بدل دی۔ فلم ’’لائٹ آوٹ‘‘ میں ڈائریکٹر سینڈبرگ کی بیوی کوریڈور کی لائٹ بند کرتی ہے تو اسے ایکپرچھائی نظر آتی ہے، لائٹ… Continue 23reading یو ٹیوب کی وائرل ویڈیو بنانے والے ہالی ووڈ میں وہ مقام حاصل کر لیا کہ پڑھ کر آپ بھی اس کے جیسا بننا چاہیں گے

اسمارٹ فون اور اپنے کمپیوٹر کو سیکیورٹی سسٹم میں تبدیل کریں ، کیسے ؟ جانئے

21  جولائی  2016

اسمارٹ فون اور اپنے کمپیوٹر کو سیکیورٹی سسٹم میں تبدیل کریں ، کیسے ؟ جانئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )افرا تفری کے اس دور میں سیکیورٹی کیمرہ کی ضرورت پیش آتی ہے ،ہسپتال ،بازار،دفتروں اور حتیٰ کہ گھروں کے باہر بھی سی سی ٹی وی کیمرے دیکھنے کو ملتے ہیں ،حال ہی میں انجینئرز نے ایسا سوفٹ و یئر ایجاد کیا ہے جس کی مدد سے آپ اپنے موبائل فون… Continue 23reading اسمارٹ فون اور اپنے کمپیوٹر کو سیکیورٹی سسٹم میں تبدیل کریں ، کیسے ؟ جانئے

پاکستانی انجینیئر چھا گیا، ایسی چیز ایجاد کر ڈالی کہ وارے نیارے ہو گئے

21  جولائی  2016

پاکستانی انجینیئر چھا گیا، ایسی چیز ایجاد کر ڈالی کہ وارے نیارے ہو گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی انجینیئرنے انوکھا بیٹری چارچر تیار کیا ہے جوصرف 14 منٹ میں موبائل اور لیپ ٹاپ چارج کرسکتا ہے۔ چلی میں تربیت بھی حاصل کرنے والے عبداللہ سومرو نے مائکرو پاور لیبس نامی کمپنی بھی بنائی ہوئی ہے ۔ عبداللہ کے مطابق گاڑیوں کی بیٹری دیکھ کر انہیں یہ خیال سوجھا… Continue 23reading پاکستانی انجینیئر چھا گیا، ایسی چیز ایجاد کر ڈالی کہ وارے نیارے ہو گئے