ایپل کے آپریٹنگ سسٹم کی بڑی خامی ایسا انکشاف کہ آئی فون استعمال کرنے والوں کے ہوش اڑ گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹیکنالوجی کی معروف امریکی کمپنی ایپل کے آئی او ایس آپریٹنگ سسٹم میں ایسی خامیوں کا پتہ چلا ہے جن کی وجہ سے کسی بھی ایپل ڈیوائس پر صرف ایک خاص لنک پر کلک کرنے کی صورت میں اس پر ’سپائی ویئر‘ انسٹال کیا جا سکتا ہے۔جس کے ذریعے جاسوسی انتہائی آسانی سے… Continue 23reading ایپل کے آپریٹنگ سسٹم کی بڑی خامی ایسا انکشاف کہ آئی فون استعمال کرنے والوں کے ہوش اڑ گئے





































