جمعہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی مقبولیت عروج پر ۔۔۔ ان پر بنی زبردست گیم متعارف

datetime 23  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پر اسمارٹ فون کی گیم ایپلی کیشن تیار کر لی گئی ہے، جس کا نام “سی ایم میسٹرو” رکھا گیا ہے، پپیلز پارٹی کے جیالے محمد سجیل نے یہ گیم اپلیکیشن تیار کی ہے۔فونز گیم میں وزیراعلیٰ سندھ کو ان مشکلات کا سامنا ہے، جن سے وہ حقیقی زندگی میں نمٹتے ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ کو گیم مین جن رکاوٹوں سے خود کو بچانا ہے، ان میں کرپشن ، دھاندلی ، غیرت ، دہشت گردی ، رشوت ، سیلاب وغیرہ شامل ہیں۔فونز گیم میں مراد علی شاہ سوٹ پہنے ہاتھ میں پیپلز پارٹی کا پرچم لئے ہوا میں اڑتے دکھائی دیں گے اور تمام مسائل اور رکاوٹیں پار کرتے نظر آ ئیں گے۔گیمز میں کھلاڑی کو زیادہ سے زیادہ پوائنٹس حاصل کرنے کے لئے وزیراعلیٰ سندھ کو ان رکاوٹوں کو چھونے سے بچانا ہے۔‎

موضوعات:



کالم



دوبئی کا دوسرا پیغام


جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…