اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

قیمت’’ 93,500روپے ‘‘ وہ طاقتور اسمارٹ فون پاکستان میں آگیا جس کاسب کو انتظارتھا

datetime 17  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی)سام سنگ نے پاکستان میں اپنے نئے طاقتور اسمارٹ فون گلیکسی NOTE-7 کی پری بکنگ کا آغاز کردیا ہے ۔اس ڈیوائس کی یقینی بکنگ کرانے والے صارف کو کمپنی کی جانب سے مفت Gear VR بھی فراہم کیا جائیگا۔پری بکنگ کی سہولت سام سنگ کے مخصوص SESآؤٹ لیٹس کے علاوہ آن لائن خریداری کی ویب سائٹ  پر بھی دستیاب ہے اور اس خصوصی مہم کا آغاز18اگست سے ہوگا۔پاکستان میں گلیکسی NOTE-7 کی ریٹیل قیمت 93,500روپے مقرر کی گئی ہے ،صارف سام سنگ کی مخصوص SES آؤٹ لیٹس جا کر یا پھر آن لائن ویب سائٹ . پر اس ڈیوائس کی پری بکنگ کراسکتے ہیں،اس ضمن میں صارفین کو محض ایک فارم پر بنیادی ڈیٹا فراہم کرنا ہوگا اور بطور ڈپازٹ5ہزار روپے جمع کرانا ہونگے،اس عمل کے بعد پری بکنگ کرانے والے صارفین کو چند دنوں بعد سام سنگ کی جانب سے کال موصول ہوگی جہاں صارفین باقی رقم کی ادائیگی کے بعد مفت Gear VRکے ساتھ اپنا گلیکسی NOTE-7 اسمارٹ فون حاصل کرسکیں گے۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…