نظام شمسی میں بڑی تبدیلیاں، حیرت انگیز انکشافات
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) سائنسدانوں نے ہمارے نظام شمسی سے بہت دور اب تک کا سب سے بڑا سیارہ دیکھا ہے جو 3700 نوری سال ( لائٹ ایئر) کے فاصلے پر موجود ہے اور یہ ہمارے نظام شمسی کے سیارے مشتری (جوپیٹر) جتنا بڑا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ناسا اور سان ڈیاگو اسٹیٹ یونیورسٹی کے ماہرین نے کیپلر… Continue 23reading نظام شمسی میں بڑی تبدیلیاں، حیرت انگیز انکشافات