لندن(نیوز ڈیسک)اس ٹول کے زریعے ڈیولپرز ویب پیج کی سیکیورٹی معلو م کرسکتے ہیں۔ جو لوگ کروم یوز کرتے ہیں انھوں نے دیکھا ھوگا ایڈریس بارمیں سبز رنگ کے تا لے کو، جو بتاتا ہے کہ یہ ایچ تی تی پی سا ئٹ 100 فی صد محفوظ ہے. لیکن یہ ڈیولپرز کے لیے غور طلب ہوتا ہے کیونکہ کوگل محفوظ سائٹ کو سب سے اوپر شو کرتا ہے .گوگل کے اس ٹول کے زریعے ڈیولپر جان سکے گا کوئی ویب سائٹ اگر غیر محفوظ ہے تو کیوں ہے.یہ ٹول کروم کے نئے ورژن 48 میں موجود ہے.جتنی بار بھی پیج لوڈ ہوگا یہ ہر نیٹ ورک کنیکشن کی معلومات اور کنیکشن محفوظ ھونے یا نہ ہونے کا بھی اور یہ پینل سیکورٹی سرٹیفیکیٹ کی تصدیق کا بھی بتائے گا.ڈیولپرز کو اس پینل کو استعمال کرنے کے لیے کروم 48 ڈیوٹولز کھول کریو ار ایل لاک آئیکون پر کلک کرنا ہو گا ، ڈیٹیل سلیکٹ کرنا ہو گی.نئے ورژن میں پرانے ورژن کے بہت سے بگزکو فکس کر دیا گیا ہے.