جمعہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

واٹس ایپ یا فیس بک استعمال کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں

datetime 2  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)واٹس ایپ، فیس بک میسنجر اور دیگر ایپس کے ذریعے چیٹنگ کرنا اب روز مرہ کی بات ہوگئی ہے۔ ان ایپس کو استعمال کرتے ہوئے ہم اکثر ایموجیز (emojis) کا بھی استعمال کرتے ہیں تاہم کیا آپ جانتے ہیں کہ ان کی وجہ سے آپ کی کہی بات کا مطلب بالکل تبدیل بھی ہوسکتا ہے۔
ایسا کیوں ہوتا ہے؟ امریکی ریاست مینیسوٹا میں پی ایچ ڈی کی طالب علم ہانا ملر کے ایک مطالعے میں بات سامنے آئی کہ ‘گریمیس فیس’ (منہ چڑاتا ایموجی) مختلف ڈیوائسز پر مختلف انداز میں ظاہر ہوتا ہے۔
مختلف ڈیوائسز پر ایموجیز مختلف انداز میں ظاہر ہوتے ہیں جس کے باعث جملے کا مطلب تبدیل ہوسکتا ہے۔
مطالعے میں بتایا گیا کہ کچھ ڈیوائسز میں یہ ایموجی مثبت جبکہ کچھ میں منفی انداز میں نظر آتا ہے جس کی وجہ سے آپ کے جملے کا مطلب غلط لیا جاسکتا ہے۔ہانا کے مطالعے میں یہ بات سامنے آئی کہ ہر کوئی زیادہ تر لوگ اس ایموجی کو منفی سمجھتے ہیں جبکہ کچھ نے کہا کہ وہ اسے مثبت ایموجی سمجھتے ہیں، دیگر کے مطابق یہ غیرجانبدار ایموجی ہے۔تو اگلی بار آپ اپنے کسی پیغام میں ایموجی کا استعمال کریں تو پہلے سوچ لیں کہ آپ کے پیغام کا مطلب وہی جارہا ہے جس کا آپ ارادہ رکھتے ہیں۔



کالم



دوبئی کا دوسرا پیغام


جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…