اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سائنسدانوں کے مطابق اس صدی کے اختتام تک زمین انسانوں کے رہنے کے قابل نہیں رہے گی کیونکہ گلوبل وارمنگ کے باعث دنیا سے آکسیجن ہی ختم ہو جائے گی سانس لینے کے لیے آکسیجن ماسک استعمال کرنا پڑیں گے ماہرین کا کہنا ہے کہ ’’گلوبل وارمنگ کے باعث سمندروں کے پانی کا درجہ حرارت زیادہ ہو رہا ہے اور جب یہ پانی 6ڈگری سیلسیئس تک گرم ہو گیا تو یہ سمندری نباتات کے ضیائی تالیف
Photosynthesisکے نظام پر اثرانداز ہو گا اور اس عمل کے ذریعے آکسیجن کی پیداوار روک دے گا ‘‘اور ایسا 2100ء تک ہوسکتا ہے ۔
اب تک کی سب سے بڑی خبر، اس صدی کے اختتام میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہوش اڑا دینے والی تفصیلات سامنے آ گئیں
6
جولائی 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں