جمعرات‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2025 

اب نہ آدھے گھنٹے میں نہ 15منٹ میں ، موبائل کی چارجنگ ہوگی اب صرف

datetime 6  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سائنسدانوں نے ایسی ٹیکنالوجی ایجاد کرلی ہے، جس کے ذریعے موبائل فون کی بیٹری کو محض ایک منٹ میں 100 فیصد تک چارج کیا جا سکے گا۔ اسمارٹ فونز کی بیٹری لائف کا حل سائنسدانوں نے ڈھونڈ لیا ہے، سائنسدانوں نے الزائمر کی بیماری کا علاج ڈھونڈنے کے دوران حیرت انگیز طور پر ایک ایسا مالیکیول دریافت کرلیا ہے۔جو انتہائی تیز رفتاری سے توانائی کو جذب کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔یہ موجودہ اسمارٹ فونز میں استعمال ہونے والی بیٹریوں میں موجود مالیکیولز سے کہیں بہتر ہے تاہم اس میں جمع ہونے والی توانائی کی مقدار قدرے کم ہوتی ہے اس لئے موجودہ بیٹریوں کی نسبت اس نئی بیٹری کی لائف قدرے کم ہو گی تاہم اگر یہ صرف ایک منٹ میں سو فیصد تک چارج ہو جائے تو سودا برا نہیں۔



کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…