پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

چپکے چپکے بڑا کام، فیس بک نے زبردست فیچر متعارف کرا دیا

datetime 6  جولائی  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )فیس بک سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ ہے جو دنیا بھر میں کروڑوں صارفین رکھتی ہے،فیس بک ہر آئے روز اپنے صارفین کے لیے نت نئے فیچر متعارف کراتا ہے ، حال ہی میں فیس بک نے اپنے صارفین کے میسنجر میں چھپا ایک فٹبال گیم پیش کیا ہے جسے صارفین اپنے دوستوں کے ساتھ کھیل سکتے ہیں،فیس بک سے مسینجر کو اپ ڈیٹ کریں اور اپنے دوست کو فٹ بال کی ایموجی بھیجیں اور فٹ بال زیادہ سے زیادہ دیر تک ہوا میں رکھنے کی کوشش کریں جب آپ اپنے دوست کو فٹ بال کھیلنے کی دعوت دیتے ہیں تو اسکرین سفید ہوجاتی ہے اور اوپر صفر نظرآتا ہے اور اسکرین کی نچلی جانب فٹ بال کا ایموجی دکھائی دیتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…