اب موجیں ہی موجیں !!وٹس ایپ نے حیران کن سہولتیں متعار ف کروادیں

29  اپریل‬‮  2016

اب موجیں ہی موجیں !!وٹس ایپ نے حیران کن سہولتیں متعار ف کروادیں

نئی دہلی ( نیوز ڈیسک)وٹس ایپ میں کال بیک اور دیگر 2 نئی سہولیات جلد شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کی سب سے مقبول موبائل ایپ وٹس ایپ کی انتظامیہ کی جانب سے آئی او ایس اور انڈرائڈ کیلئے جلد نئی سہولیات شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔… Continue 23reading اب موجیں ہی موجیں !!وٹس ایپ نے حیران کن سہولتیں متعار ف کروادیں

لیپ ٹاپ کے چارجر میں یہ ابھار کس لئے ہوتا ہے؟جانئے

27  اپریل‬‮  2016

لیپ ٹاپ کے چارجر میں یہ ابھار کس لئے ہوتا ہے؟جانئے

لاہور ( نیوز ڈیسک) آج کے دور میں لیپ ٹاپس سے کون شخص واقف نہیں ہوگا۔ لیپ ٹاپ طلبہ، کاروباری افراد غرض یہ کہ تمام افراد کی ضرورت بن چکا ہے۔ لیپ ٹاپ کو استعمال کرنے والے افراد اس کی فنی تفصیلات اور برانڈز کو جانتے ہی ہونگے، لیکن کیا آپ کو اس بات کا… Continue 23reading لیپ ٹاپ کے چارجر میں یہ ابھار کس لئے ہوتا ہے؟جانئے

صا رفین کیلئے خو شخبر ی مو بی لنک نے نئے سفر کا آغا ز کر لیا

27  اپریل‬‮  2016

صا رفین کیلئے خو شخبر ی مو بی لنک نے نئے سفر کا آغا ز کر لیا

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)موبی لنک نوجوانوں کو ایک نیا نعرہ دینے کیساتھ برانڈ کادوبارہ آغاز کررہاہے ۔ یا د رہے مقبول جاز برانڈ کمپنی نے سال 2013 میںخود پر ری برانڈیڈ بعد خود کو موبی لنک میں شامل کیا ۔ اس کوشش اور محنت کے بعد اس سے ہمیں اور ہمارے صارفین ، صنعتکار… Continue 23reading صا رفین کیلئے خو شخبر ی مو بی لنک نے نئے سفر کا آغا ز کر لیا

ایسا لباس جسے پہننے کے بعد آپ 85برس کے ہو جائیں گے، جادو نہیں حقیقت

27  اپریل‬‮  2016

ایسا لباس جسے پہننے کے بعد آپ 85برس کے ہو جائیں گے، جادو نہیں حقیقت

اسلام آ(نیوزڈیسک)بس ایک بٹن دبانے کی دیر تھی، 34 سالہ ا±گو ڈومنٹ ایک لمحہ میں خود کو 85 برس کا محسوس کرنے لگا اور لمحوں میں خود میں ایسی تبدیلی پر ہکا بکا رہ گیا، مگر ایک بٹن دبانے سے ایسا ہوتا کیوں اور کیسے ہے؟34 سالہ ا±گو ڈومنٹ میوزمز کا متوالا تھا اور صحت… Continue 23reading ایسا لباس جسے پہننے کے بعد آپ 85برس کے ہو جائیں گے، جادو نہیں حقیقت

ماہرین فلکیات کا ایک اور کارنامہ، ایک اور نظام شمسی کی دریافت کر لیا

26  اپریل‬‮  2016

ماہرین فلکیات کا ایک اور کارنامہ، ایک اور نظام شمسی کی دریافت کر لیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ماہرین فلکیات نے ایک ایسے نئے اور دور افتادہ ترین نظام شمسی کو دریافت کیا ہے، جس کا ایک بہت بڑا سیارہ اس نظام کے مرکز سے اتنا دور ہے کہ اسے اس ستارے کے گرد اپنے مدار میں ایک چکر پورا کرنے میں قریب ایک ملین سال لگتے ہیں۔فرانسیسی دارالحکومت پیرس سے… Continue 23reading ماہرین فلکیات کا ایک اور کارنامہ، ایک اور نظام شمسی کی دریافت کر لیا

چینی کمپنی نے ایسی کا ر متعارف کرادی کہ آپ تمام گا ڑیا ں بھول جا ئینگے

25  اپریل‬‮  2016

چینی کمپنی نے ایسی کا ر متعارف کرادی کہ آپ تمام گا ڑیا ں بھول جا ئینگے

بیجینگ (نیوز ڈیسک )اس چینی کمپنی نے بدھ کو اپنی پہلی الیکٹرک کانسپیٹ کار لی سی متعارف کرائی جس کے فیچرز چونکا دینے والے ہیں۔یہ چین میں تیار ہونے والی پہلی الیکٹرک گاڑی بھی ہے۔بجلی سے چلنے والی اس گاڑی کی حد رفتار 130 میل فی گھنٹہ ہے جسے خودکار ڈرائیونگ موڈ پر رکھ کر… Continue 23reading چینی کمپنی نے ایسی کا ر متعارف کرادی کہ آپ تمام گا ڑیا ں بھول جا ئینگے

دبئی میں پہلی بار اسمارٹ کار کا افتتاح کر دیا گیا، خصوصیات ایسی کہ جان کر حیران رہ جائیں گے

25  اپریل‬‮  2016

دبئی میں پہلی بار اسمارٹ کار کا افتتاح کر دیا گیا، خصوصیات ایسی کہ جان کر حیران رہ جائیں گے

دبئی(نیوزڈیسک) دبئی کے ادارہ برائے مواصلات وشاہرات نے بھی اسمارٹ کار کا تجربہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ اسمارٹ کار کا پہلا تجربہ گزشتہ روز سوموار کو کیا گیا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دبئی حکومت نے “ایزی مائل / اومنیکس” نامی کمپنی کی تیار کردہ اسمارٹ کار کے افتتاح کا اعلان کیا… Continue 23reading دبئی میں پہلی بار اسمارٹ کار کا افتتاح کر دیا گیا، خصوصیات ایسی کہ جان کر حیران رہ جائیں گے

عالمی ماہرین نے گزشتہ برس موسمیاتی شدت میں تیزی سے تبدیلی پر تشویش کا اظہار کردیا

24  اپریل‬‮  2016

عالمی ماہرین نے گزشتہ برس موسمیاتی شدت میں تیزی سے تبدیلی پر تشویش کا اظہار کردیا

جنیوا(نیوز ڈیسک)عالمی موسمیاتی تنظیم ( ڈبلیوایم او) کے مطابق گزشتہ برس دنیا بھر میں شدید موسم کے کئی ریکارڈ ٹوٹے ہیں جو پوری دنیا کے لیے تشویش کی وجہ ہوسکتے ہیں۔ ورلڈ میٹیورولوجیکل آرگنائزیشن کے مطابق 2015 میں جنوبی ایشیا میں گرمی کی شدید لہر نے متعدد افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا اور آرکٹک… Continue 23reading عالمی ماہرین نے گزشتہ برس موسمیاتی شدت میں تیزی سے تبدیلی پر تشویش کا اظہار کردیا

شمشی توانائی سے چلنے والے طیارے سولر امپلس نے بحرالکاہل کا سفر مکمل کر لیا

24  اپریل‬‮  2016

شمشی توانائی سے چلنے والے طیارے سولر امپلس نے بحرالکاہل کا سفر مکمل کر لیا

لند ن (نیوزڈیسک)شمسی توانائی سے چلنے والے طیارے سولر امپلس نے بحرالکاہل کے اوپر اپنی تین دن کی پرواز مکمل کر لی ہے۔کیلیفورنیا میں اترنے سے قبل یہ سان فرانسسکو کے گولڈن گیٹ برج کے اوپر سے یہ طیا رہ گزرا۔خیال رہے کہ طیارے نے آٹھ ماہ بعد ہوائی سے جمعرات کو پرواز کیا تھا۔… Continue 23reading شمشی توانائی سے چلنے والے طیارے سولر امپلس نے بحرالکاہل کا سفر مکمل کر لیا