سام سنگ آیا اور چھا گیا، صارفین کیلئے زبردست خوشخبری
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سام سنگ الیکٹرانکس کمپنی لمیٹڈ نے اپنی وسیع پیمانے پر مقبولیت پانے والے موبائل پیمنٹ سسٹم سام سنگ پے کی تین ہفتوں کے دوران تین نئی مارکیٹس میں کامیاب لانچنگ کا اعلان کیا ہے۔سام سنگ پے کو یورپ کی پہلی مارکیٹ اسپین،جنوب مشرقی ایشیا ریجن میں سنگاپور اور اوشینیا ریجن میں آسٹریلیا میں… Continue 23reading سام سنگ آیا اور چھا گیا، صارفین کیلئے زبردست خوشخبری







































