جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

سام سنگ آیا اور چھا گیا، صارفین کیلئے زبردست خوشخبری

datetime 2  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سام سنگ الیکٹرانکس کمپنی لمیٹڈ نے اپنی وسیع پیمانے پر مقبولیت پانے والے موبائل پیمنٹ سسٹم سام سنگ پے کی تین ہفتوں کے دوران تین نئی مارکیٹس میں کامیاب لانچنگ کا اعلان کیا ہے۔سام سنگ پے کو یورپ کی پہلی مارکیٹ اسپین،جنوب مشرقی ایشیا ریجن میں سنگاپور اور اوشینیا ریجن میں آسٹریلیا میں متعارف کرا گیا ہے ۔یہ لانچنگ سام سنگ پے کی عالمی سطح پر وسعت کا ایک حصہ ہے اور رواں برس اس سروس کو مزید ممالک بشمول برازیل،کینیڈااور برطانیہ میں لانچ کرنے کی منصوبہ بندی بھی شامل ہے ۔موبائل کمیو نیکشن بزنس سام سنگ الیکٹرا نکس کے سی ٹی او /ایگزیکٹیو وائس پریذیڈنٹ سافٹ ویئر اینڈ سروسز Injong Rheeکا کہنا ہے کہ سام سنگ پے کا بڑھتا ہوا رجحان ہمیں بغیر والٹس کی دنیا سے بھی زیادہ قریب لارہا ہے ،صارفین سہولت،سیکورٹی اور موبائل پیمنٹ سالوشن میں آسانیاں چاہتے ہیں اور سام سنگ پے دنیا بھر میں صارفین کو یہ ان سہولیات کی فراہمی کیلئے پر عزم ہے ۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…